
صارفین کیلئےبجلی مزیدمہنگی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری
نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈسکوز نے 91.367 ارب روپے کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹس کی درخواستیں دی تھیں جس پر اتھارٹی نےڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد 90.367 ارب روپے کی منظوری دی ہے۔
ڈسکوز کے مالی سال 20-21 کی پہلی اور دوسری کواٹر ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
خیال رہے کہ اتھارٹی کا فیصلہ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد ہی قابل اطلاق ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News