Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی برآمدات کیلئے امریکہ اہم مارکیٹ کا درجہ رکھتا ہے، مشیر تجارت

Now Reading:

پاکستانی برآمدات کیلئے امریکہ اہم مارکیٹ کا درجہ رکھتا ہے، مشیر تجارت
مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد  نے کہا ہے کہ  امریکہ پاکستانی برآمدات  کے لیے اہم مارکیٹ کا درجہ رکھتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں  مشیر تجارت نے کہا کہ   امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں 10 ماہ میں 29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ  رواں مالی سال امریکہ کو پاکستانی برآمدات 4 ارب 9 کروڑ  ڈالر سے زائد رہیں۔

انہوںمزید کہا کہ کہ برآمد کنندگان کی کوششوں سے مشکل حالات میں بھی برآمدات بڑھ رہی ہیں ۔

Advertisement

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے وزارت تجارت کے افسران کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے یہ بھی  لکھا کہ برآمد کنندگان کو مزید سہولیات فراہم کی جائیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 3 ارب 17 کروڑ ڈالر کی برآمدات تھیں جبکہ اس سال 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی برآمدات زیادہ ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 مئی سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری
بجٹ میں گاڑیوں پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ بڑی خبر آگئی
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کُن کمی
گھر میں لگے سولر پینلز کی کارکردگی بڑھانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر