Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمیزون کا پاکستان کے لئے اعلان، کاروباری افراد کے لئے بہترین موقع ہے

Now Reading:

ایمیزون کا پاکستان کے لئے اعلان، کاروباری افراد کے لئے بہترین موقع ہے
ایمیزون کا جعل سازی کرنے پر فیس بک گروپس پر کیس

آن لائن شاپنگ کمپنی ’ایمیزون‘ کی جانب سے پاکستان کو ٹریڈنگ لسٹ میں شامل کرنے کے اعلان کے بعد پاکستانی معیشت کو ایک بہترین لیول پر دیکھا جارہا ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں واضح کیا ہے کہ ایمیزون کی صورت میں پاکستان کی معیشت کے لئے بہترین مواقع پیدا ہوچکے ہیں۔

Advertisement

عبدالرزاق داؤد نے بتایا ہے کہ ایمیزون کچھ ہی دنوں میں پاکستان کو اپنے فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کرے گا۔

 انہوں نے کہا کے ای کامرس پالیسی کا ایک اہم سنگ میل پوری دنیا کے بہت سارے لوگوں نے ٹیم ورک کے ذریعے حاصل کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہم گزشتہ سال سے ایمیزون کے ساتھ منسلک ہیں یہ ہمارے نوجوانوں ، ایس ایم ایز اور خواتین کاروباری افراد کے لئے ایک بہترین موقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر