Advertisement
Advertisement
Advertisement

بولان کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی

Now Reading:

بولان کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی

حکومت پاکستان کے اعلان کردہ بجٹ میں پاکستان میں صرف تین کاروں کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔

سوزوکی بولان کارگو وین کی قیمت میں لگ بھگ 60 ہزار کے قریب کمی متوقع ہے، جس کے بعد سوزوکی بولان کارگو وین کی نئی قیمت 10 لاکھ 10 ہزار ہوسکتی ہے جبکہ اس کی پرانی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار روپے ہے۔

اسی طرح سوزکی بولان وی ایکس یورو 11 لاکھ 34 ہزار کی پرانی قیمت سے 10 لاکھ 65 ہزار روپے ہونے کا امکان ہے۔

اسکے علاوہ آلٹو کاروی ایکس ایل کی موجودہ قیمت 16 لاکھ 33 ہزار اور یکم جولائی کے بعد 15 لاکھ 30 ہزار ہوگی جبکہ آلٹو کار وی ایکس 11 لاکھ 98 ہزار کی قیمت سے کم ہوکر 11 لاکھ 24 ہزار تک ملے گی۔

آلٹو وی ایکس آر 14 لاکھ 33 ہزار اور یکم جولائی سے 13 لاکھ 45 ہزار کی ملے گی جبکہپرنس پرل کی قیمت 11 لاکھ 49 ہزار اور یکم جولائی کے بعد 10 لاکھ 77 ہزار ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر