Advertisement
Advertisement
Advertisement

برآمدات کے لئے الیکٹرانک فارم کی شرط ختم کردی گئی

Now Reading:

برآمدات کے لئے الیکٹرانک فارم کی شرط ختم کردی گئی

برآمدات کے لئے الیکٹرانک فارم  کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی  پی) کی جانب سے برآمدات کے لئے الیکٹرانک فارم کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 پاکستان سنگل ونڈو کے ذریعے برآمدی لین دین میں سہولت کے لئے ضوابط میں ترمیم متعارف کرا رہا ہے تاکہ پاکستانی برآمدکنندگان اور کاروباری افراد بزنس ٹو بزنس ٹو کنزیومر کے کامرس ماڈل پر ایمیزون، ای بے اور علی بابا سمیت بین الاقوامی ڈیجیٹل بازاروں تک اپنی مصنوعات فروخت کرسکیں۔

Advertisement

 اس سے پاکستانی کاروباری برادری کے لیے نئے مواقع میسر ہوجائیں گے اور معاشی سرگرمی کو فروغ ملے گا۔

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر