Advertisement
Advertisement
Advertisement

بٹ کوائن ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Now Reading:

بٹ کوائن ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ایمازون کی جانب سے ایک اعلان کے بعد ہی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ای کامرس کمپنی ایمازون کی جانب سے گزشتہ ہفتے ڈیجیٹل کرنسی اینڈ بلاک چین پراڈکٹ لیڈ کی ملازمت کا اشتہار سامنے آیا تھا جس کے بعد دنیا میں یہ خبر پھیل گئی کہ ایمازون کرپٹو کرنسی کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

اسکے علاوہ  کمپنی کی جانب سے دیگر کرنسیوں کو قبول کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے جبکہ کمپنی کی جانب سے 2022ء میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی بھی متعارف کروانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ ایمازون کی جانب سے بٹ کوائن کو قبول کرنے سے عالمی سطح پر ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال میں نمایاں اضافہ ہوسکتا ہے۔

خیال رہے کہ 16جون کے بعد پہلی مرتبہ بٹ کوائن میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ گزشتہ ہفتوں میں بٹ کوائن کی قیمت 60 ہزار ڈالرز سے کم ہوکر 30 ہزار ڈالرز تک پہنچ گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر