Advertisement

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 42 پیسے  کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 163.89 سے کم ہو کر 163.47 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نئے بجٹ 2024-25 کی تیاری تاخیر کا شکار، شیڈول متاثر
ایس ای سی پی سے پی آئی اے کی ری اسٹرکچنگ اسکیم منظور
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version