Advertisement
Advertisement
Advertisement

ازبکستان سے ٹرکوں کی پاکستان آمد ایک تاریخی دن ہے، مشیر تجارت

Now Reading:

ازبکستان سے ٹرکوں کی پاکستان آمد ایک تاریخی دن ہے، مشیر تجارت

وزیر اعظم کے مشیر براے  صنعت و تجارات عبدالرزاق داؤد  نے کہا ہے کہ ازبکستان سے ٹرکوں کی پاکستان آمد ایک تاریخی دن ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کے ہمراہ طورخم بارڈر پر ازبکستان سے آئے ٹرکوں کی پہلی کھیپ کا استقبال کیا۔

Advertisement

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ تجارت اور رابطے افغانستان ، وسطی ایشیا ء اور اس سے بھی آگے کےلیے ’ سلک روٹ ری کنیکٹ‘ پالیسی کی ایم او سی کا  اہم حصہ ہیں ۔

Advertisement

مشیر تجارت نے مزید کہا کہ یہ تاریخی دن ہے کہ ایک سال کی کوششوں کے بعد دو پاکستانی اور دو ازبک ٹرک ازبکستان سے سامان پاکستان لائے ہیں۔ یہ خطے میں تجارت اور رابطوں کو بڑھانے کے لیے تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر