Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمازون، فیس بک، گوگل پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند

Now Reading:

ایمازون، فیس بک، گوگل پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ایمازون، فیس بک، گوگل، ویزا و دیگر پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔

سینیٹر فیصل جاوید کی سربراہی میں پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچا جس میں رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ،سینیٹر ذیشان خانزادہ، سینیٹر افنان اللہ و دیگر شامل ہیں۔

 واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ایمازون، فیس بک، گوگل، ویزا، دیگر نمائندوں سے ملاقاتیں ہوئیں، امریکی سرمایہ کار آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرناچاہتے ہیں۔

انہوں نے کہ امریکیوں کو پاکستان کے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کے حوالے سے آگاہ کیا ہے، امریکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے کیلیے قانون سازی کر رہے ہیں جب کہ امریکی ارکان کانگریس اور سینیٹرز پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر