Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کے لئے بڑا چیلنج، تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

Now Reading:

حکومت کے لئے بڑا چیلنج، تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد: بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ حکومت کے لئے بڑا چیلنج بن گیا ہے جو 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا ہے جو حکومت کے لئے بڑا چیلنج بن گیا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ برس کے اسی عرصہ کے مقابلے میں تجارتی خسارہ 111.74 فیصد بڑھا ہے جبکہ جولائی سے نومبر برآمدات 12 ارب 34 کروڑ ڈالرز رہے ہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے نومبر درآمدات کا حجم 32 ارب 93 کروڑ ڈالرز رہا ہے جبکہ پانچ ماہ میں گذشتہ برس کے مقابلے برآمدات میں 26.68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے نومبر تک گذشتہ برس کے مقابلے میں درآمدات 69.17 فیصد بڑھیں ہیں جبکہ نومبر 2021 میں برآمدات 2 ارب 88 کروڑ ڈالرز رہیں ہیں۔

Advertisement

ادارہ شماریات کے مطابق نومبر 2021 میں 7 ارب 84 کروڑ ڈالرز کی درآمدات کی گئیں اور تجارتی خسارہ 4 ارب 96 کروڑ ڈالرز رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کس بیٹری کی قیمت کتنی ہوگئی؟ سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر
استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خبر
سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
بینک سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر