
پنجاب میں کاشتکاروں اور شوگر ملز کے خلاف مڈل مین مافیا ایک بار پھر متحرک ہو گیا ہے۔
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مڈل مین کاشتکاروں سے غیر قانونی طریقوں سے گنا خرید کر ان کا استحصال کر رہے ہیں۔
ایک کلو چینی کی قیمت میں تقریباَََ 80 فیصد قیمت چینی کی پیداواری قیمت ہے۔ گنے کی قیمت بڑھنے سے چینی کی پیداواری لاگت میں براہِ راست اضافہ ہوتا ہے۔
شوگر ملز اپنا نقصان کرکے عوام کے لیے ملیں چلانے پر مجبور ہیں۔
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ مڈل مین مافیا کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News