Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان سے متعلق چھٹے جائزے پر غور کا فیصلہ

Now Reading:

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان سے متعلق چھٹے جائزے پر غور کا فیصلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان سے متعلق چھٹے جائزے پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر زجاری کرنے کے لیے 28 جنوری کو اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستانی معیشت کا جائزہ لیا جائے گا اور پاکستان کو دیے گئے اصلاحات  کے لیے اہداف کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

خیال رہے کہ ملک میں آئی ایم ایف کی شرائط پر منی بجٹ میں حکومت کی جانب سے نئے ٹیکسز لاگو کیے گئے ہیں جس کے باعث  عوام مہنگائی اور غربت سے لڑ رہے ہیں۔

مزید پڑھیئے: آئی ایم ایف 700 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات چاہتا تھا ، چیئرمین ایف بی آر

Advertisement

عالمی جریدوں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک بن چکا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس 31 دسمبر کو چیئرمین ایف بی آر نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ  آئی ایم ایف 700 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات چاہتا تھا لیکن  ہم نے مذاکرات میں 343 ارب روپے کی رعایت ختم کرنے کی حامی بھری تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
ایف بی آر کا بڑا اقدام؛ ٹیکس چوری کرنے والے جیولرز کا ڈیٹا جمع، نوٹسز جاری
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر