Advertisement
Advertisement
Advertisement

ادویات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے، آل پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری

Now Reading:

ادویات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے، آل پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری

آل پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے۔

آل پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے رہنماوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ملکی کاروباری برادری ایک پیج پر ہے، کاروباری برادری ملکی معیشت کو چلا رہی ہے۔

ندیم رؤف نے کہا کہ کورونا کے دوران حکومت کے ساتھ تعاون کیا گیا، ادویات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے، بچوں کے دودھ پر 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے اور خریداروں پر شناختی کارڈ کی شرط کو ختم کیا جائے۔

ندیم رؤف نے کہا کہ ملک میں صنعتی زونز بنائے جائیں، ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز کو مراعات دی جائیں۔

دوسری جانب سہیل الطاف نے کہا کہ کسی محکمے کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، منی بجٹ پر تحفظات ہیں، منی بجٹ کے ذریعے مہنگائی آئے گی۔

Advertisement

انکا کہنا تھا کہ کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات پر ٹیکسز نہ لگائے جائیں، پوائنٹ آف سیلز پر چھوٹے دکانداروں کو ہراساں کیا جا رہا ہے، پوائنٹ آف سیلز کے لئے ٹیکسز کی شرح کم کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر