Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کی تجویز رد، وزیر اعظم کی ہاؤسنگ اسکیم جاری رہے گی

Now Reading:

آئی ایم ایف کی تجویز رد، وزیر اعظم کی ہاؤسنگ اسکیم جاری رہے گی

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تجویز رد کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے آئی ایم ایف کی وزیر اعظم ہاؤسنگ اسکیم کو رول بیک کرنے کی تجویز کو رد کردیا۔

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہاؤسنگ اسکیم جاری رہے گی ۔

سیما کامل نے کہا کہ ہاؤسنگ اسکیم رول بیک نہیں ہوگی۔ اسکیم کو مزید بہتر اور آسان بنایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ جولائی 2019 میں  وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز  کیا تھا۔

Advertisement

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ سے زائد نئے گھروں کی ضرورت ہےاور نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت ہم نے بے گھر افراد کے لیے گھر بنانے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر