Advertisement
Advertisement
Advertisement

ای سی سی اجلاس، الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کیلئے 18 ارب سے زائد فنڈ کی منظوری

Now Reading:

ای سی سی اجلاس، الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کیلئے 18 ارب سے زائد فنڈ کی منظوری

ای سی سی اجلاس میں الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات  کے لیے 18 ارب سے زائد فنڈ کی فراہمی کی منظوری۔

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا  اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کو مقامی حکومتوں کے انتخابات  کے لیے 18  ارب 36 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  فنڈز تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی مد میں فراہم کیے جائیں گے۔

اجلاس میں  خصوصی تعلیم کالج سر سید کے لیے چھ کروڑ 71 لاکھ روپے کی تکنیکی گرانٹ بھی منظور کرلی گئی۔ ہاؤسنگ، ایوی ایشن اور اسلام آباد ہائی کورٹ کی تعمیر کے لیے بھی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی مقاصد کے لیے بلا تعطل آکسیجن گیس کی سپلائی جاری رکھنے کی بھی منظوری دی گئی۔

Advertisement

اجلاس میں نجی شعبے کی طرح حکوتی ملکیتی بجلی گھروں کے واجبات کا تصفیہ کرنے کا بھی فیصلہ  کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر