
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، پٹرول پرسیلزٹیکس کی شرح 0.79 فیصد ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل پر سیلز ٹیکس 3.17 فیصد جب کہ مٹی کےتیل پر سیلزٹیکس کی شرح 5.30 فیصدہے، لائٹ ڈیزل پر سیلزٹیکس کی شرح 0.0 فیصدکردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان
سیلزٹیکس نوٹی فکیشن کےتحت حکومت نے یکم فروری کو ٹیکسز کم کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News