Advertisement
Advertisement
Advertisement

سچل گیس پروسیسنگ کمپلیکس سے گیس کی پیداوار کا باقاعدہ آغاز

Now Reading:

سچل گیس پروسیسنگ کمپلیکس سے گیس کی پیداوار کا باقاعدہ آغاز

ماری پیٹرولیم نے سچل گیس پروسیسنگ کمپلیکس سے گیس کی پیداوار کا باقاعدہ آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل) کی جانب سے ’گورو بی‘ ریزرو کے ٹیپو کمپارٹمنٹ سے گیس کی پیداوار کا آغاز ہوا ہے۔

ماری پیٹرولیم  کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او فہیم حیدر کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں سوئی ناردن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کو جلدگیس فراہم کی جائے گی۔

فہیم حیدر کا کہنا ہے کہ رواں سال گیس کی مقدار کو 90 مکعب فٹ تک بڑھانے کے لیے تعمیر و ترقی کی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔

انہوں نےمزید کہا کہ   جون 2021 سے ایس این جی پی ایل کو 40 مکعب فٹ گیس فراہمی کا آغاز ہوا ہے۔ ایم پی سی ایل کی اپنی ٹرانسمیشن پائپ لائن کے ذریعے ایس این جی پی ایل نیٹ ورک کے ساتھ ملنا ایک بڑی کامیابی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر