Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

Now Reading:

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
اسٹاک ایکسچینج

ہنڈرڈ انڈیکس 150پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ79 ہزار 992 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا تاہم مندی کے باعث پی ایس ایکس 100 انڈیکس 286 کمی سے 43 ہزار 366 پر بند ہوا ہے۔

کاروبار کی بندش سے قبل 100 انڈیکس 266 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی بلند ترین سطح 43 ہزار 406 رہی۔

دوسری جانب اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ سینتالیس پیسے اضافے کے بعد 178.98 روپے رہا جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے، اس سے قبل دسمبر 2021 میں ایک ڈالر 178.30 روپے کا ہوا تھا۔

Advertisement

آج کاروبار کے آغاز پر ہی روپیےکے مقابلے میں ڈالر تگڑا دیکھا جارہا تھا، ڈالر کی قدر 49 پیسے اضافے کو بعد ڈالر 178.51 روپے سے مہنگا ہوکر 179 روپے کی بلند ترین سط پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
ایف بی آر کا بڑا اقدام؛ ٹیکس چوری کرنے والے جیولرز کا ڈیٹا جمع، نوٹسز جاری
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر