ملک کی اوپن کرنسی مارکیٹ اور انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسہ جاری ہے۔
ملک میں روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 180 روپے 07 پیسے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/crDQwomtmF pic.twitter.com/IQOUms60Sh
— SBP (@StateBank_Pak) March 17, 2022
بدھ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 63 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔
جس کے بعد اب انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 180 روپے 07 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا ہے۔
انٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضادہ دیکھا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 28 پیسے کے اضافے سے 179.44 روپے ہو گئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
