ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق ملک بھر میں پیٹرول کے 23 اسٹاکس موجود ہیں، جس میں مجموعی طور پر 5 لاکھ 90 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول موجود ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈیزل کے 26 دن کے اسٹاکس موجود ہیں جن میں 5 لاکھ 60 ہزار میٹرک ٹن ڈیزل موجود ہے۔
ذرائع کا میز مزید کہنا ہے کہ پورٹ پر 5 جہاز لنگر انداز ہونے کے لیے بھی تیار ہیں۔ ان جہازوں میں ایک لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول موجود ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
