Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل مہنگا

Now Reading:

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل مہنگا

حکومت کی جانب سے ریلیف پیکج کے اعلان کے باوجود رمضان سے قبل  یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی اور کوکنگ آئل مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گھی  کی فی کلو قیمت میں15 روپے اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں  بھی 15 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔

یاد رہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گزشتہ ماہ بھی مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتو ں میں اضافہ کیا گیا تھا۔

کوکنگ آئل 75 روپے فی لیٹر تک مہنگا کیا گیا تھا جبکہ  گھی کی فی کلو قیمت میں66 روپے تک اضافہ کیا گیا تھا۔اس کے علاوہ بھی  دیگر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر