Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے   دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  43 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 186.05 سے کم ہو کر 185.62 روپے پر بند ہوا ہے۔

انٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 80 پیسے کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 187 روپے سے کم ہو کر 186 روپے 20 پیسے پر فروخت ہوا۔

واضح رہے گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کی کمی ریکارڈ ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
ہونڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت سامنے آگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ پلان بی پر عملدرآمد کی تیاریاں
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر