Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری رہے گی یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری رہے گی یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری  رہے گی یا نہیں اس حوالے سے فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ایک دن کے تعطل کے بعد آج شروع ہوں گے جس کے پہلے  مرحلے میں تکنیکی سطح کے مذاکرات  ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 24 اپریل تک جاری رہیں گے۔ کامیاب مذاکرات کی صورت میں ایک ارب ڈالرز کی قسط جاری ہو گی۔

ذرائع کے مطابق  گورنر اسٹیٹ رضا باقر آئی ایم ایف سے مذاکرات  کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جبکہ  وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آن لائن مذاکرات میں شرکت کریں گے۔

مذاکرات میں آئندہ بجٹ سے متعلق تجاویز زیر غور آئیں گی اور آئی ایم ایف کی جانب سے بڑا ٹیکس ہدف مقرر کیے جانے کا مطالبہ ہو گا۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ  آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بجٹ کے اہم خدوخال پر بات چیت ہوگی جبکہ  آئی ایم ایف 7 ہزار ارب ٹیکس ہدف کا مطالبہ کرسکتا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر خزانہ  مفتاح اسماعیل پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری رکھنے کی درخواست کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، دو ماہ میں 15 ارب روپے اضافی وصولی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر