Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی فوری طور پر ختم کرنے کی تجویز

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی فوری طور پر ختم کرنے کی تجویز

مہنگائی سے ستائی عوام پہ ایک بار پھر پیٹرول بم گرنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی فوری طور پر ختم کرنے کی تجویز دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن نے تجویز میں کہا ہے کہ اوگرا کی تجویز کردہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں صارفین کو منتقل کی جائیں۔

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس کو صفر روپے فی لیٹر رکھنے کی تجویز بھی دی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت  کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر سمری کابینہ کو ارسال کردی ہے۔

Advertisement

سمری میں کہا گیا ہے کہ پرائس ڈیٖفریشنل کلیم کے باعث آئل مارکیٹنگ کمپنز کو  مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی فوری طور پر ختم کی جائیں۔

پیٹرویم مصنوعات کی قیمت فوری طور پر نہ بڑھائی تو ملک میں شدید قلت پیدا ہوجائے گی۔قیمتیں برقرار رہنے کی صورت میں 30 جون تک 136 ارب روپے سبسڈی دینا پڑے گی۔

سمری میں تجویز دی گئی کہ پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی اور پیٹرولیم لیوی  زیرو کی سطح پر براقرار رکھی جائے۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے وزیر اعظم عمران خا کی ہدایت پر 30 جون تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔

قومی خزانے میں بھاری سبسڈی کی گنجائش نہ ہونے کے باعث قیمتیں بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر