Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 49 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 49 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

مہنگائی سے ستائی عوام پہ ایک بار پھر پیٹرول بم گرنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

اوگرا نے  پیٹرول کی قیمت میں 22روپے 9پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 49روپے 26پیسے  فی لیٹر اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی موجودہ قیمت 149 روپے 86 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت 144 روپے 15 پیسے مقرر ہے۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی فوری طور پر ختم کرنے کی تجویز دی  گئی ہے۔

Advertisement

 پیٹرولیم ڈویژن نے تجویز میں کہا ہے کہ اوگرا کی تجویز کردہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں صارفین کو منتقل کی جائیں۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے وزیر اعظم عمران خا کی ہدایت پر 30 جون تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔

قومی خزانے میں بھاری سبسڈی کی گنجائش نہ ہونے کے باعث قیمتیں بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم اقتصادی مذاکرات، 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان
عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری
سونے کی اونچی اڑان؛ قیمت 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی
پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی
نیا ریکارڈ، نئی بلندی! پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس نئی تاریخ رقم کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر