
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 9 ماہ کے دوران کمپنیوں کو 822 ارب روپے کا منافع ہوا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔
رواں مالی سال کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں کمپنیوں نے ریکارڈ منافع حاصل کیا۔ مالی سال کے 9 ماہ کے دوران کمپنیوں نے 822 ارب روپے کا منافع حاصل کیا ہے۔
یہ منافع گزشتہ مالی سال کے عرصے میں 23 فیصد زائد ہے۔
رواں سال جنوری سے مارچ کے دوران اسٹاک مارکیٹ کی لسٹڈ کمپنیوں نے 320 ارب روپے کا منافع حاصل کیا۔
یہ منافع گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 33.7 فیصد زائد ہے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News