Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر آپ کا بینک میں اکاؤنٹ ہے تو بھاری نقصان سے بچنے کے لیے اپنی یہ غلطی سدھار لیں

Now Reading:

اگر آپ کا بینک میں اکاؤنٹ ہے تو بھاری نقصان سے بچنے کے لیے اپنی یہ غلطی سدھار لیں
Cash counting Pakistani currency

کاروباری حضرات ہوں یا تنخواہ دار مڈل کلاس طبقہ، بینک آج  سب کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکے ہیں۔ انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ نے بینک کی خدمات اور سہولیات حاصل کرنا بہت آسان بنا دیا ہے۔

بینکوں کی زیادہ تر خدمات اب آن لائن دستیاب ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ کا رجحان بڑھ رہا ہے۔

لیکن کیا کبھی سوچا ہے کہ آپ اپنے بینک اکاؤنٹ، خصوصاً سیونگ اکاؤنٹ کا صحیح استعمال کر رہے ہیں یا نہیں؟

اکثر لوگ سیونگ اکاؤنٹ استعمال کرتے ہوئے کچھ ایسی غلطیاں کرتے ہیں جو دیکھنے میں چھوٹی لگتی ہیں لیکن ان کا مالی اثر بہت زیادہ ہوتا ہے۔

آئیے ان غلطیوں کے بارے میں جانتے ہیں اور جو بینک اکاؤنٹ استعمال کرتے وقت نقصان کا باعث بنتی ہیں۔

Advertisement

تمام ضروریات کے لیے ایک ہی اکاؤنٹ

زیادہ تر لوگ اپنی تمام ضروریات کے لیے ایک ہی سیونگ اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ ای ایم آئی کی ادائیگی ہو یا انشورنس پریمیم جمع کرانا ہو، بجلی کے بلوں کی ادائیگی اور آن لائن شاپنگ  تک کے لیے صرف ایک ہی سیونگ اکاؤنٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔

لیکن تمام کام ایک ہی اکاؤنٹ سے کرنے سے خرچوں پر نظر رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ نہیں معلوم وہ پاتا کہ کہاں کتنا خرچ ہو رہا ہے۔ لہٰذا، ایک سیونگ اکاؤنٹ کے بجائے، آپ کی تمام ضروریات کے لیے کم از کم دو اکاؤنٹس ہونے چاہئیں۔

تمام رقم ایک اکاؤنٹ میں جمع رکھنا

عموماً دیکھا گیا ہے کہ لوگ اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی ایک ہی بچت کھاتے میں رکھتے ہیں۔

آج کے دور میں سائبر کرائم عروج پر ہے اور لوگ دن بہ دن بینکنگ فراڈ کا شکار ہو رہے ہیں۔

Advertisement

اس لیے ساری رقم ایک اکاؤنٹ میں رکھنا عقلمندی نہیں ہے۔

اس لیے اگر آپ ایک سیونگ اکاؤنٹ کے بجائے دو یا زیادہ سیونگ اکاؤنٹس رکھتے ہیں، تو آپ کی رقم زیادہ محفوظ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر