حکومت نے عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق عاصم احمد کو نیا چیئرمین ایف بی آر مقرر کردیا گیا ہے۔
ڈاکٹر عاصم گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو کے افسر تھے۔وہ اس سے قبل اپریل 2021 سے اگست 2021 تک چیئرمین ایف بی آر رہ چکے ہیں۔
عاصم احمد کے پاس ممبر آئی ٹی ایف بی آر کا بھی اضافی چارج تھا۔
واضح رہے کہ سابق چیئر مین ایف بی آر اشفاق احمد کو اگست 2021 میں چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
