
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک نے ویڈیو پیغام میں اوور سیز پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم میں 4 بلین ڈالر سے زائد انفلوئنس آچکا ہے۔
رضا باقر نے کہا اس میں ابھی لائف انشورنس اور ہیلتھ انشورنس جیسے اور بھی پروڈکٹس ایڈ کیے جائیں گے۔
Governor #SBP Dr Reza Baqir @rezabaqir thanks #OverseasPakistanis as inflows in #RoshanDigitalAccounts cross $4bn. He shares exciting plans for further expansion of RDA, while refuting recent baseless rumours about the scheme circulating on social media.https://t.co/UDcWmYozZj
Advertisement— SBP (@StateBank_Pak) April 16, 2022
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے اوورسیز پاکستانی اس اسکیم کے ساتھ آگے بھی ایسے ہی جڑیں رہیں گے اور اسے مزید کامیاب بنائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News