Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان

Now Reading:

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان

حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ  پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ  قیمتیں آئندہ ماہ برقرار رہیں گی، پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اور غلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرول پر سبسڈی ختم کرنے کی یقین دہانی کروادی، قیمت میں اضافے کا امکان

انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی کی ستائی عوام پہ مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔

Advertisement

واضح رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کو پیٹرول پر سبسڈی ختم کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر