Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارتوں کو 10 جون تک ترقیاتی فنڈز سرینڈر کرنے کی ہدایت

Now Reading:

وزارتوں کو 10 جون تک ترقیاتی فنڈز سرینڈر کرنے کی ہدایت

وزارت منصوبہ بندی نے تمام وزارتوں کو 10 جون تک ترقیاتی فنڈز سرینڈر کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

ذرائع وزارت منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ جن وزارتوں نے پی ایس ڈی پی فنڈز استعمال نہیں کیے  وہ اپنے فنڈز سرینڈر کریں۔ وزارتوں کو بتادیا گیا ہے کہ وزارت کے پاس فنڈز نہیں ہیں۔

ذرائع نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی، وزارت قومی تحفظ خوراک، وزارت صنعت و پیداوار اور وزارت تجارت  کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع وزارت منصوبہ بندی کا مزید کہنا ہے کہ وزارتوں نے اپنے کم کیے ہوئے ترقیاتی فنڈز بھی استعمال نہیں کیے۔ رواں مالی سال آئی ایم ایف کے ایماء پر پی ایس ڈی پی 900 ارب  روپے سے کم کرکے 500 ارب روپےکیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر