Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی این جی پر سیلز ٹیکس وصولی کا نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

سی این جی پر سیلز ٹیکس وصولی کا نوٹیفکیشن جاری

ایف بی آر نے سی این جی پر سیلز ٹیکس وصولی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر نے سی این جی پر سیلز ٹیکس وصولی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سیلز ٹیکس وصولی  کے لیے ریجن ون میں سی این جی کی 140 روپے فی کلو گرام ویلیو مقرر کی گئی ہے جبکہ  ریجن ٹو میں 135 روپے فی کلو گرام کے حساب سے سی این جی کی ویلیو مقرر کی گئی ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی،گوجرخان،خیبرپختونخواہ اور بلوچستان ریجن ون میں شامل ہو گا۔ ریجن ون میں سی این جی سے 140 روپے فی کلو گرام پر سیلز ٹیکس وصول ہو گا۔

سندھ اور پنجاب پر مشتمل ریجن ٹو میں سی این جی سے 135 روپے فی کلو گرام پر سیلز ٹیکس وصول ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر