انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 201.41 سے بڑھ کر 201.92 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/vK3gFL0nvO pic.twitter.com/znO4zAW34Y
Advertisement— SBP (@StateBank_Pak) May 25, 2022
انٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔
آج کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپے 50 پیسے کے اضافے سے 203 روپے کی بلند سطح پر بند ہوا۔
نئی حکومت کے بعد سے اب تک اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 روپے بڑھ چکا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
