Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک ہفتے میں 28 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات

Now Reading:

ایک ہفتے میں 28 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0.49 فیصد بڑھ گئی۔

ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق ایک ہفتے میں 28 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا 403 روپے 85 پیسے مہنگا ہوکر  1370 روپے 41 پیسے کا ہوگیاہے۔

حالیہ ہفتے زندہ مرغی 33 روپے 87 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی جبکہ آلو 2 روپے 46 پیسے پیاز 3 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔

ایک ہفتے میں انڈے 7 روپے 16 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے۔

Advertisement

دال مسور 10 روپے 80 پیسے، دال چنا 3 روپے 80 پیسے، دال ماش 5 روپے 59 پیسے، دال مونگ ایک روپے 62 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔

مٹن 21 روپے 21 پیسے بیف 3 روپے 50 پیسے فی کلو مہنگا ہوا۔ اس کے علاوہ چاول، لہسن، دودھ، دہی، گھی اور خوردنی تیل بھی مہنگا ہوا۔

دوسری جانب ایک ہفتے میں6 اشیائے ضروریہ سستی ہوئیں۔ حالیہ ہفتے ٹماٹر 9 روپے 68 پیسے سستے ہوئے۔

ہفتہ وار بنیادوں پر کیلے 7 روپے 52 پیسے فی درجن سستے ہوئے۔ ایک ہفتے میں 17 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی؛ یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ تاریخ رقم کر گیا
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر