Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

Now Reading:

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
کے الیکٹرک

کراچی میں کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔

بجلی میں اضافے کی درخواست اپریل کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ۔

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے سے کراچی کے بجلی صارفین پر 9 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ نیپرا کی سماعت کے بعد فیول چارجز ایڈجسمنٹ کی منظوری دی جائے گی۔

اس کے علاوہ جنوری تا مارچ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 4روپے52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی، کے الیکٹرک نے الگ الگ درخواستیں نیپرا میں جمع کرادیں، نیپرا درخواستوں پر 14جون کو سماعت کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر