Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی اے نے صارفین کیلئے بڑی آسانی فراہم کردی

Now Reading:

پی ٹی اے نے صارفین کیلئے بڑی آسانی فراہم کردی

دور جدید میں سوشل میڈیا میسجنگ ایپس نے صارفین کو آسانیاں فراہم کی ہیں وہیں کچھ صارفین کے لیے وہ پریشانی کا باعث بھی بنتی ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سےایس ے ہی ایک پریشان کن مسئلے سے نمٹنے کے لیے صارفین کو آسانی فراہم کی گئی ہے۔

واٹس ایپ، فیس بک میسنجر  اور ٹیلی گرام  سمیت تمام مقبول میسجنگ ایپس  پر کپڑوں، جوتوں، پراپرٹی، بچوں کے کھلونے  اور کھانے پینے سمیت مختلف اشتہارات کی بھرمار  ہونے لگی ہے۔

ان اشتہارات سے پریشان صارفین کی آسانی کے لیے اب پی ٹی اے کی جانب سے ناپسندیدہ میسجز سے بچنے کا طریقہ نکالا گیا ہے۔

پی ٹی اے کے نئے متعارف کردہ ضوابط کی بدولت مارکیٹس کے میسجز کو بلاک کیا جاسکتا ہے۔ یہ میسجز وصول کرنے کے لیے پھر صارفین کو  اس سروس کو سبسکرائب کرنا پڑے گا۔

پی ٹی اے نے مزید واضح کیا کہ رضامندی کے بغیر صارفین کو ایس ایم ایس بھیجنا ضوابط کی خلاف ورزی ہے جو کہ جرم کے زمرے میں شمار کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پی ٹی اے نے 23 جون کو اشتہارات بھیجنے والوں ک متنبہ کیا تھا کہ یکم جولائی سے تمام  تشہیری  پیغامات میں پیغام کے آخر پر آئندہ پیغام وصول نہ کرنے کا طریقہ بھی درج ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر