Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹر بینک میں ڈالر 204 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Now Reading:

انٹر بینک میں ڈالر 204 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ڈالر

ڈالر

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔

 امریکی ڈالر 3 روپے 94 پیسے اضافے کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 204 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

منگل کے روز کاروبارکے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر 202 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔

پیر کے روز بھی کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 200 روپے 6 پیسے پر بند ہوا۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر 205 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ 26 مئی کو 202.01 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد گزشتہ ہفتے تک ڈالر کی میں قیمت میں 4 روپے سے زائد کی  کمی آچکی تھی۔

معاشی تجزیہ کاروں نے پیش گوئی کی ہے کہ تیل کی ادائیگیوں اور دیگر درآمدات کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی جاری رہے گی جبکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات ابھی حتمی ہونا باقی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر