Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 209 روپے پر پہنچ گیا

Now Reading:

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 209 روپے پر پہنچ گیا
ڈالر کی پرواز تھم گئی، انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 73 پیسے سستا ہوگیا

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر ریکارڈ سطح پر جا پہنچا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج جمعے کے روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے 33 پیسے اضافے سے 209 روپے  کی تاریخی بلند سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی پہلی بار 211 روپے کی ریکارڈ سطح پر فروخت دیکھی گئی۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 21 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 1 روپے مہنگا ہو گیا تھا، اس اضافے کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر 207 روپے 67 اور اوپن مارکیٹ میں 208 روپے کی حد بھی عبور کر گیا تھا۔

واضح رہے کہ خسارے اور زرِ مبادلہ کے کم ہوتے ہوئے ذخائر کی وجہ سے پاکستان میں روپے کی قدر میں بھی مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اورڈالر میں اضافے کے باعث ملکی قرضوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

Advertisement

معاشی ماہرین کے مطابق کرنسی کی قدر میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ سے برآمد کنندگان اور درآمد کنندگان کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ بیرونی سرمایہ کاروں پر بھی اسکے منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر