Advertisement
Advertisement
Advertisement

13 صنعتوں پر 10فیصدسپرٹیکس اور 99 صنعتوں پر 4 فیصد سپر ٹیکس بھی عائد ہوگا

Now Reading:

13 صنعتوں پر 10فیصدسپرٹیکس اور 99 صنعتوں پر 4 فیصد سپر ٹیکس بھی عائد ہوگا

ایف بی آرنے مخصوص صنعتوں پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں 13 صنعتوں پر 10فیصد سپرٹیکس اور 99 صنعتوں پر 4 فیصد سپر ٹیکس بھی عائد ہوگا۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق صنعتوں پر 4 فیصد سپرٹیکس لگانےکا شیڈول فائنل کیا ہے یہ اقدام 13 شعبوں پرلگائےجانے والا 10 فیصد سپرٹیکس کےعلاوہ ہوگا۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق 4 فیصداضافی ٹیکس کوکنگ آئل، ویجیٹیبل گھی،  فلورملزپر بھی عائد ہوگا۔

  مشروبات اورجوسسزکی صنعتیں بھی اضافی 4 فیصد جبکہ مٹی کاتیل،  پیٹرول، جیٹ فیول، آئرن کوک، ہائی اسپیڈ ڈیزل،  ڈیزل آئل،  فرنس آئل بھی اضافی ٹیکس فہرست میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل، ٹریکٹرز، لائٹ کیریج وہیکل، ٹرکس، بسیں، ایل پی جی، ادویات کی صنعت الکوحل مشروبات بنانے والی صنعت، لبریکیٹنگ آئل، جیوٹ بلیچنگ آئل، سالونٹ آئل انجیکشن، کیپسول ٹنچر آئیوڈین، آئینٹمنٹ کو بھی اضافہ ٹیکس میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

  کاسٹک سودا،  ٹوائلٹ سوپ،  سوپ اور ڈٹرجنٹ،  پینٹس اور وارنش، یارن، کلاتھ، جیوٹ گڈز اور وولن کارپٹس، وولن ورسٹڈ کلاتھ، نٹنگ ووڈز، وولن بلینکٹس، ماچس، ہائیڈرالک ایسڈ،  پالش اور کریم،  کلورین بھی شامل ہے۔

اس کے علاوہ اضافہ ٹیکس میں گلاس پلیٹس اور شیٹس، پگ آئرن، فاسفیٹک فرٹیلائزرز،  نائٹروجن فرٹیلائزرز،  ریفریجریٹرز، پاور لومز،  ڈیزل انجن، شٹلز، شوگر کین مشینیں، وہیٹ تھریشر، ڈیپ فریزرز،  سویچ گیئر،  ٹی وی سیٹ،  الیکٹرک فین، ائر کنڈیشنرز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

 ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکٹرک بلب،  الیکٹرک ٹیوب،  سٹوریج بیٹریاں،  ٹرانسفار بلٹس انگوٹ،  ایچ آر کوائلز، سیفٹی ریزر،  سلائی مشین مرز، جنریٹنگ سیٹس، جوتے، جوتوں کے اپر لیدر، جوتوں کے نچلے سول بھی اضافہ ٹیکس میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ دلیہ سے بنی مصنوعات، میںٹیبلٹس، لیویڈ سیرپ سوڈا ایش،  سلفورک ایسڈ، سینتھیٹک فائبر، سائیکل ٹائرز، سائیکل ٹیوب،  موٹر ٹائرز،  موٹر ٹیوبز پلائی وڈ،  چپ بورڈ بنانے والی صنعتوں پر یہ سپر ٹیکس لاگو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر