Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والوں کے لیے بجلی 6 روپے 49 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی

Now Reading:

کراچی والوں کے لیے بجلی 6 روپے 49 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی
کے الیکٹرک

کے الیکٹرک

کراچی والوں کیلئے فی یونٹ بجلی 6 روپے 49 پیسے مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا۔

نیپرا کے فیصلے کے مطابق بجلی اکتوبر سے دسمبر 2021 کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی ہوئی، حتمی اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہو گا۔

فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اپریل سےجون 2021 کی ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی 1روپے33 پیسےمہنگی ہوگی جبکہ جولائی تا ستمبر 2021 کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 95 پیسے سستی کی گئی اور جنوری سے مارچ 2022 ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 47 پیسے سستی ہوگی۔

کے الیکٹرک کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے فیصلوں پر اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر