
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق اسٹیٹ بینک عید کی تعطیلات کے سلسلے میں 8 سے 12جولائی تک 5 روز کے لیے بند رہے گا۔
اسٹیٹ بینک کی تمام برانچز اور دفاتر عید کی چھٹیوں کے سلسلے میں بند رہیں گے۔
#SBP will remain closed from 8th to 12th July, 2022 being public holidays on the occasion of #EidulAdha. pic.twitter.com/Q7KhoaxFI5
Advertisement— SBP (@StateBank_Pak) July 5, 2022
واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی عید الاضحیٰ پر 8 سے 12 جولائی تک 5 روز کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News