Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Now Reading:

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سونے

ملک بھر میں سونے  کی قیمت  مسلسل اضافے  کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے  تیسرے روز  بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 143 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 30 ہزار 315 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا  6 ڈالر اضافے سے 1723 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 2 سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر