Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی واقع

Now Reading:

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی واقع

پاکستانی ایل پی جی پیداواری اداروں نے قیمتوں میں کمی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی 2022 کے لیے 148725 فی میٹرک ٹن مقرر  کردی۔

پاک ارب ریفائنری نے اپنی قیمت 137230  روپے فی میٹرک ٹن جبکہ  پارکو  نے نئی قیمت 135000 فی میٹرک ٹن مقرر کر دی۔

حکومتی پیداواری کمپنی (او جی ڈی سی ایل)  نے پیداواری قیمت  140000 روپے فی میٹرک ٹن مقر ر کر دی۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ   مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 220 سے کم ہو کر 210  روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

Advertisement

عرفان کھوکھر کا مزید کہنا ہے کہ گھریلو سیلنڈر کی قیمت 120  روپے جبکہ کمرشل سیلنڈر  کی قیمت میں 450 روپے  کی کمی واقع ہوئی ہے۔

گھریلو سیلنڈر کی قیمت 2480  روپے اور کمرشل سیلنڈر کی قیمت 9530 روپے  ہوگئی ہے۔

عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ  دونوں گیس کمپنیاں (ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل ) سالانہ اربوں روپے کا نقصان کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر