Advertisement
Advertisement
Advertisement

18 جولائی کی ہڑتال کسی صورت مؤخر نہیں کریں گے، پیٹرولیم ڈیلرز

Now Reading:

18 جولائی کی ہڑتال کسی صورت مؤخر نہیں کریں گے، پیٹرولیم ڈیلرز
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن

ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے تو کاروبار بند کردینگے، چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز

پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ 18 جولائی کی ہڑتال کسی صورت موخر نہیں کریں گے۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین عبدالسمیع خان اورعرفان الہیٰ صدرنے پنجاب میں پریس کانفرنس میں کہا کہ جون تک کمیشن مارجن 6 فیصد کرنے وعدہ کیا گیا، ہمیں یقین دہانی کرائی کی ایک ہفتے میں خوشخبری ملے گی۔

ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق حکومت نے مذاکرات کےبعد طے کیاتھاکہ رواں سال ڈیلرز کا کمیشن 6 فیصد کرےگی، موجودہ حکومت نے بھی ڈیلرمارجن بڑھانے پرعملی اقدامات نہیں اٹھائے۔

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ حکومت کے نمائندوں کو کچھ نہیں پتہ نہ ہی کچھ سننا چاہتے ہیں، پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے ہم ڈیلرز کو فائدہ نہیں نقصان ہورہا ہے، وزیر اعظم کہتے ہیں جلد سب ٹھیک ہوجائے لیکن حالات خراب سے خراب ہورے ہیں۔

ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ لیکن آج تک اس کے بعد ہم ڈیلرز سے کوئی رابطہ کیا گیا، 18 جولائی کی ہڑتال کا اعلان ہمارے لئے زندگی و موت ہے، کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Advertisement

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن چئیرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ جب تک حکومت مطالبات نہیں مانے گی پمپس نہیں کھولے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر