Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاق اور صوبوں میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر اتفاق نہ ہو سکا

Now Reading:

وفاق اور صوبوں میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر اتفاق نہ ہو سکا

وفاق اور صوبوں  کے درمیان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر اتفاق نہ ہو سکا۔

ذرائع کے مطابق  وفاق کے تین صوبوں پنجاب، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان سے ڈسکوز کی نجکاری کے معاملات طے نہ ہو سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جلد نجکاری کا مطالبہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے  وفاق کی جانب سے چاروں صوبوں کو خط لکھا جا چکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے لکھے گئے خط پر سندھ حکومت کی جانب سے بات چیت کی گئی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے پہلے مرحلے میں خسارے کا شکار پانچ ڈسکوز کی منیجمنٹ نجی شعبے  کو دینے کی تجویز  سامنے آئی ہے۔

Advertisement

صوبہ سندھ کی حیدر آباد اور سکھر  سمیت بلوچستان  کی کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی اور خیبر پختونخوا کی پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی منیجمنٹ  نجی شعبے  کو دینے کی تجویز  سامنے آئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر