Advertisement
Advertisement
Advertisement

دالوں کی قیمت میں نمایاں کمی

Now Reading:

دالوں کی قیمت میں نمایاں کمی

ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

ہول سیلرز کے مطابق کراچی  کی ہول سیل  مارکیٹ میں دالوں کی قیمت میں 50 تا 90 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ماش کی دال 350 روپے سے 290 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ چنے کی دال کی فی کلو قیمت 240 روپے سے 185 روپے فی کلو کی سطح پر آگئی۔

مسور کی دال 285 روپے سے کم ہو کر 195 روپے فی کلو ہوگئی۔

ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں دالوں کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات مقامی مارکیٹ میں دیکھے گئے۔ ڈالرز کی فراہمی کے بعد درآمدات میں تیزی کے باعث بھی دالوں کی قیمتیں کم ہوئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر