Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف کار ساز کمپنی کی نئی گاڑیاں متعارف، حیران کن قیمتیں

Now Reading:

معروف کار ساز کمپنی کی نئی گاڑیاں متعارف، حیران کن قیمتیں

پاکستان میں معروف کار ساز کمپنی ہنڈا اٹلس نے نئی گاڑیاں متعارف کروا دی ہیں۔

ہنڈا اٹلس نے اپنی نئی گاڑیوں ‘HR-V VTi ‘ اور’HR-V VTi-S’  کو لانچ کردیا۔ کمپنی نے اس کراس اوور ایس یو وی کے دو ویرینٹ متعارف کرائے ہیں۔

ہنڈا اٹلس نے گزشتہ روز لاہور میں اپنی نئی کار ہنڈا HR-V کو متعارف کروا دیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pakwheels (@pakwheels.com.pk)

Advertisement

کمپنی نے اس کراس اوور ایس یو وی کے دو ویرینٹ متعارف کرائے ہیں، ان ویریئنٹس کی قیمتیں بھی کمپنی نے بتا دی ہیں، ہنڈا HR-V VTi (بیس ویرینٹ) 59 لکھ99 ہزار اور ہنڈا HR-V VTi-S (ٹاپ ویریئنٹ) کی قیمت 61 لکھ 99 ہزار رکھی گئی ہے۔

یہ قیمتیں یقینی طور پر مارکیٹ میں جاری مسابقت میں اضافہ کریں گی کیونکہ ہنڈا گاڑیوں کے شوقین افراد مارکیٹ میں موجود دیگر کراس اوور کے مقابلے میں اس کار کو منتخب کریں گے۔

یہ کمپنی کی طرف سے پہلی مناسب کراس اوور SUV پیش کی گئی ہے اور یہ پچھلے 3-4 سالوں سے پاکستان میں کراس اوور کی بے پناہ مقبولیت کی وجہ سے لانچ کی گئی ہے۔

Advertisement

قبل ازیں ہنڈا نے پاکستان میں BR-V متعارف کرایا ہے، لیکن اسے کراس اوور سے زیادہ MPV سمجھا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر