Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت نے گنےکی فی من امدادی قیمت مقرر کردی

Now Reading:

سندھ حکومت نے گنےکی فی من امدادی قیمت مقرر کردی

سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت 302 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

مشیر زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ میں گنے کی فی من امدادی قیمت 302 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

منظور وسان کا کہنا ہے کہ  گنے کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کیا  جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں شوگر ملیں چل رہی ہیں۔ کاشتکاروں اور کسانوں کو بیج کے لیے فی ایکڑ 5 ہزار روپے دینے کا طریقہ کار بھی جاری کیا گیا ہے اور اس کے لیے  کمیٹیاں بھی بنائی گئی ہیں۔

مشیر زراعت نے مزید کہا کہ   سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت پنجاب سے زیادہ مقرر کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر