Advertisement

ڈالر کی قدر میں مزید کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز  بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  ایک پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 221.66 سے کم ہو کر 221.65 روپے پر بند ہوا ہے۔

کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 221.75  روپے اور 221.25 روپے کے درمیان ٹریڈ ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
پاکستانیوں کیلئے اہم خبر؛ معروف کمپنی کی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
Next Article
Exit mobile version