
سونے کی قیمت میں زبردست کمی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
سونے ک قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ فی تولہ سونا 4 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔
سونے ک قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ فی تولہ سونا 4 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں پیر اور منگل کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فی تولہ سونا 4 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ریکارڈ 1 لاکھ 82 ہزار 700 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
فی 10 گرام سونا 3 ہزار 858 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 56 ہزار 636 روپے ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد معمولی اضافہ
اسی طرح عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر اضافے کے بعد 1810 ڈالر فی اونس میں فروخت کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ایک دن کمی کے بعد دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جب کہ گزشتہ روز فی تولہ سونا ایک لاکھ 78 ہزار 200 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 52 ہزار 778 روپے کی سطح پر تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News